الزمر · آیت 12
وَأُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ ٱلْمُسْلِمِينَ
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] پہلا اس معنی میں کہ آبائی دین کی مخالفت کرکے توحید کی دعوت سب سے پہلے آپ ہی نے پیش کی۔
سورۃ الزمر [39]: 12 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)