مواد پر جائیں
38:64

سورۃ ص، آیت 64

سورۃ ص (سورۃ نمبر 38) · آیت 64 · پارہ 23 · صفحہ 457

سورۃ ص، آیت 64

سورۃ ص آیت 64 (38:64) کا ترجمہ: “یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

38:64

ص · آیت 64

إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ ٱلنَّارِ

یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے، جس میں تخلف نہیں ہوگا۔

سورۃ ص [38]: 64 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0