يس · آیت 2
وَٱلْقُرْءَانِ ٱلْحَكِيمِ
قسم ہے قرآن باحکمت کی.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یا قرآن محکم کی، جو نظم ومعنی کے لحاظ سے محکم یعنی پختہ ہے۔ واو قسم کے لئے ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔
سورۃ يس [36]: 2 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
تمام ممالک اور زبانیں
ملک کے مطابق حساب کا طریقہ، عصر کا مسلک اور ہجری تاریخ طے ہوتی ہے۔
سورۃ يس (سورۃ نمبر 36) · آیت 2 · پارہ 22 · صفحہ 440
سورۃ يس آیت 2 (36:2) کا ترجمہ: “قسم ہے قرآن باحکمت کی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
وَٱلْقُرْءَانِ ٱلْحَكِيمِ
قسم ہے قرآن باحکمت کی.[1]
[1] یا قرآن محکم کی، جو نظم ومعنی کے لحاظ سے محکم یعنی پختہ ہے۔ واو قسم کے لئے ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔
سورۃ يس [36]: 2 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0