يونس · آیت 65
وَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ إِنَّ ٱلْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ
اور آپ کو ان کی باتیں غم میں نہ ڈالیں۔ تمام تر غلبہ اللہ ہی کے لیے ہے وه سنتا جانتا ہے.
سورۃ يونس [10]: 65 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
تمام ممالک اور زبانیں
ملک کے مطابق حساب کا طریقہ، عصر کا مسلک اور ہجری تاریخ طے ہوتی ہے۔
سورۃ يونس (سورۃ نمبر 10) · آیت 65 · پارہ 11 · صفحہ 216
سورۃ يونس آیت 65 (10:65) کا ترجمہ: “اور آپ کو ان کی باتیں غم میں نہ ڈالیں۔ تمام تر غلبہ اللہ ہی کے لیے ہے وه سنتا جانتا ہے.” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
وَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ إِنَّ ٱلْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ
اور آپ کو ان کی باتیں غم میں نہ ڈالیں۔ تمام تر غلبہ اللہ ہی کے لیے ہے وه سنتا جانتا ہے.
سورۃ يونس [10]: 65 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0