يوسف · آیت 74
قَالُوا۟ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمْ كَٰذِبِينَ
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔
سورۃ يوسف [12]: 74 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)