مواد پر جائیں
93:6

سورۃ الضحى، آیت 6

سورۃ الضحى (سورۃ نمبر 93) · آیت 6 · پارہ 30 · صفحہ 596

سورۃ الضحى، آیت 6

سورۃ الضحى آیت 6 (93:6) کا ترجمہ: “کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

93:6

الضحى · آیت 6

أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَـَٔاوَىٰ

کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی باپ کے سہارے سے بھی تو محروم تھا، ہم نے تیری دست گیری اور چارہ سازی کی۔

سورۃ الضحى [93]: 6 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0