مواد پر جائیں
87:1

سورۃ الأعلى، آیت 1

سورۃ الأعلى (سورۃ نمبر 87) · آیت 1 · پارہ 30 · صفحہ 591

سورۃ الأعلى، آیت 1

سورۃ الأعلى آیت 1 (87:1) کا ترجمہ: “اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

87:1

الأعلى · آیت 1

سَبِّحِ ٱسْمَ رَبِّكَ ٱلْأَعْلَى

اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی ایسی چیزوں سے اللہ کی پاکیزگی جو اس کے لائق نہیں ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) اس کے جواب میں پڑھا کرتے تھے، سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى (مسند أحمد، 1/ 232 ۔ أبو داود، كتاب الصلاة، باب الدعاء في الصلاة، وقال الألباني صحيح ) ۔

سورۃ الأعلى [87]: 1 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0