الأعلى · آیت 14
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.[1]
مترجم کے حواشی
[1] جنہوں نے اپنے نفس کو اخلاق رذیلہ سے اور دلوں کو شرک ومعصیت کی آلودگی سے پاک کر لیا۔
سورۃ الأعلى [87]: 14 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
تمام ممالک اور زبانیں
ملک کے مطابق حساب کا طریقہ، عصر کا مسلک اور ہجری تاریخ طے ہوتی ہے۔
سورۃ الأعلى (سورۃ نمبر 87) · آیت 14 · پارہ 30 · صفحہ 591
سورۃ الأعلى آیت 14 (87:14) کا ترجمہ: “بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.[1]
[1] جنہوں نے اپنے نفس کو اخلاق رذیلہ سے اور دلوں کو شرک ومعصیت کی آلودگی سے پاک کر لیا۔
سورۃ الأعلى [87]: 14 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0