مواد پر جائیں
87:9

سورۃ الأعلى، آیت 9

سورۃ الأعلى (سورۃ نمبر 87) · آیت 9 · پارہ 30 · صفحہ 591

سورۃ الأعلى، آیت 9

سورۃ الأعلى آیت 9 (87:9) کا ترجمہ: “تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

87:9

الأعلى · آیت 9

فَذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكْرَىٰ

تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی وعظ ونصیحت وہاں کریں جہاں محسوس ہو کہ فائدہ مند ہوگی۔ یہ وعظ ونصیحت اور تعلیم کے لئے ایک اصول اور ادب بیان فرما دیا۔ ( ابن کثیر ) امام شوکانی کے نزدیک مفہوم یہ ہے کہ آپ نصیحت کرتے رہیں، چاہے فائدہ دے یا نہ دے۔ کیونکہ انذار وتبلیغ دونوں صورتوں میں آپ کے لئے ضروری تھی۔ یعنی أَوْ لَمْ تَنْفَعْ یہاں محذوف ہے۔

سورۃ الأعلى [87]: 9 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0