مواد پر جائیں
88:26

سورۃ الغاشية، آیت 26

سورۃ الغاشية (سورۃ نمبر 88) · آیت 26 · پارہ 30 · صفحہ 592

سورۃ الغاشية، آیت 26

سورۃ الغاشية آیت 26 (88:26) کا ترجمہ: “پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

88:26

الغاشية · آیت 26

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم

پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا ۔ پڑھا جائے۔ یہ دعا تو نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔ لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت نہیں ہے۔

سورۃ الغاشية [88]: 26 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0