مواد پر جائیں
104:8

سورۃ الهمزة، آیت 8

سورۃ الهمزة (سورۃ نمبر 104) · آیت 8 · پارہ 30 · صفحہ 601

سورۃ الهمزة، آیت 8

سورۃ الهمزة آیت 8 (104:8) کا ترجمہ: “وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

104:8

الهمزة · آیت 8

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] مُؤْصَدَةٌ بند، یعنی جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دیئے جائیں گے، تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے، اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبےلمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کےنزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)۔

سورۃ الهمزة [104]: 8 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0