الإنشقاق · آیت 23
وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ
اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی تکذیب، یاجو افعال وہ چھپ کر کرتے ہیں۔
سورۃ الإنشقاق [84]: 23 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
تمام ممالک اور زبانیں
ملک کے مطابق حساب کا طریقہ، عصر کا مسلک اور ہجری تاریخ طے ہوتی ہے۔
سورۃ الإنشقاق (سورۃ نمبر 84) · آیت 23 · پارہ 30 · صفحہ 589
سورۃ الإنشقاق آیت 23 (84:23) کا ترجمہ: “اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ
اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں.[1]
[1] یعنی تکذیب، یاجو افعال وہ چھپ کر کرتے ہیں۔
سورۃ الإنشقاق [84]: 23 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0