مواد پر جائیں
84:3

سورۃ الإنشقاق، آیت 3

سورۃ الإنشقاق (سورۃ نمبر 84) · آیت 3 · پارہ 30 · صفحہ 589

سورۃ الإنشقاق، آیت 3

سورۃ الإنشقاق آیت 3 (84:3) کا ترجمہ: “اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

84:3

الإنشقاق · آیت 3

وَإِذَا ٱلْأَرْضُ مُدَّتْ

اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی اس کے طول وعرض میں مزید وسعت کر دی جائےگی۔ یا یہ مطلب ہے کہ اس پر جو پہاڑ وغیرہ ہیں، سب کو ریزہ ریزہ کر کے زمین کو صاف اور ہموار کرکے بچھا دیا جائے گا۔ اس میں کوئی اونچ نیچ نہیں رہے گی۔

سورۃ الإنشقاق [84]: 3 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0