مواد پر جائیں
70:19

سورۃ المعارج، آیت 19

سورۃ المعارج (سورۃ نمبر 70) · آیت 19 · پارہ 29 · صفحہ 569

سورۃ المعارج، آیت 19

سورۃ المعارج آیت 19 (70:19) کا ترجمہ: “بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

70:19

المعارج · آیت 19

إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ خُلِقَ هَلُوعًا

بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] سخت حریص اور بہت جزع فزع کرنے والے کو ھلوع کہا جاتا ہے۔ جس کو ترجمے میں انسان کچے دل والا سے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ ایسا شخص ہی بخیل و حریص اور زیادہ گریہ جاری کرنے والا ہوتا ہے۔آگےاس کی صفت بیان کی گئی ہے۔

سورۃ المعارج [70]: 19 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0