مواد پر جائیں
70:28

سورۃ المعارج، آیت 28

سورۃ المعارج (سورۃ نمبر 70) · آیت 28 · پارہ 29 · صفحہ 569

سورۃ المعارج، آیت 28

سورۃ المعارج آیت 28 (70:28) کا ترجمہ: “بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

70:28

المعارج · آیت 28

إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ

بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ سابقہ مضمون ہی کی تاکید ہے کہ اللہ کے عذاب سے کسی کو بھی بےخوف نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہر وقت اس سے ڈرتے رہنا اور اس سے بچاؤ کی ممکنہ تدابیر اختیار کرتے رہنا چاہیے۔

سورۃ المعارج [70]: 28 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0