مواد پر جائیں
70:9

سورۃ المعارج، آیت 9

سورۃ المعارج (سورۃ نمبر 70) · آیت 9 · پارہ 29 · صفحہ 568

سورۃ المعارج، آیت 9

سورۃ المعارج آیت 9 (70:9) کا ترجمہ: “اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

70:9

المعارج · آیت 9

وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ

اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔(كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ)

سورۃ المعارج [70]: 9 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0