مواد پر جائیں
74:11

سورۃ المدثر، آیت 11

سورۃ المدثر (سورۃ نمبر 74) · آیت 11 · پارہ 29 · صفحہ 575

سورۃ المدثر، آیت 11

سورۃ المدثر آیت 11 (74:11) کا ترجمہ: “مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

74:11

المدثر · آیت 11

ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا

مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ کلمہ وعید و تہدید ہے کہ اسے، جسے میں نے ماں کے پیٹ میں اکیلا پیدا کیا، اس کے پاس مال تھا نہ اولاد، اور مجھے اکیلا چھوڑ دو، یعنی میں خود ہی اس سے نمٹ لوں گا، کہتے ہیں کہ یہ ولید بن مغیرہ کی طرف اشارہ ہے۔ یہ کفر و طغیان میں بہت بڑھا ہوا تھا، اس لئے اس کا خصوصی طور پر ذکر کیا ہے۔ واللہ عالم۔

سورۃ المدثر [74]: 11 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0