مواد پر جائیں
74:24

سورۃ المدثر، آیت 24

سورۃ المدثر (سورۃ نمبر 74) · آیت 24 · پارہ 29 · صفحہ 576

سورۃ المدثر، آیت 24

سورۃ المدثر آیت 24 (74:24) کا ترجمہ: “اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

74:24

المدثر · آیت 24

فَقَالَ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ

اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔

سورۃ المدثر [74]: 24 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0