مواد پر جائیں
74:28

سورۃ المدثر، آیت 28

سورۃ المدثر (سورۃ نمبر 74) · آیت 28 · پارہ 29 · صفحہ 576

سورۃ المدثر، آیت 28

سورۃ المدثر آیت 28 (74:28) کا ترجمہ: “نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

74:28

المدثر · آیت 28

لَا تُبْقِى وَلَا تَذَرُ

نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ'لا یموت فیھا و لا یحیٰ

سورۃ المدثر [74]: 28 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0