مواد پر جائیں
77:12

سورۃ المرسلات، آیت 12

سورۃ المرسلات (سورۃ نمبر 77) · آیت 12 · پارہ 29 · صفحہ 580

سورۃ المرسلات، آیت 12

سورۃ المرسلات آیت 12 (77:12) کا ترجمہ: “کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

77:12

المرسلات · آیت 12

لِأَىِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ

کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔

سورۃ المرسلات [77]: 12 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0