مواد پر جائیں
77:3

سورۃ المرسلات، آیت 3

سورۃ المرسلات (سورۃ نمبر 77) · آیت 3 · پارہ 29 · صفحہ 580

سورۃ المرسلات، آیت 3

سورۃ المرسلات آیت 3 (77:3) کا ترجمہ: “پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں[1] کی قسم.[2]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

77:3

المرسلات · آیت 3

وَٱلنَّٰشِرَٰتِ نَشْرًا

پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں[1] کی قسم.[2]

مترجم کے حواشی

[1] یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔ [2] یا ان فرشتوں کی قسم، جو بادلوں کو منتشر کرتے ہیں یا فضائے آسمانی میں اپنے پر پھیلاتے ہیں۔ تاہم امام ابن کثیر اور امام طبری نے ان تینوں ہوائیں مراد لینے کو راجح قرار دیا ہے، جیسے کہ ترجمے میں بھی اسی کو اختیار کیا ہے۔

سورۃ المرسلات [77]: 3 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0