مواد پر جائیں
77:33

سورۃ المرسلات، آیت 33

سورۃ المرسلات (سورۃ نمبر 77) · آیت 33 · پارہ 29 · صفحہ 581

سورۃ المرسلات، آیت 33

سورۃ المرسلات آیت 33 (77:33) کا ترجمہ: “گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

77:33

المرسلات · آیت 33

كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٌ صُفْرٌ

گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] صفر، أصفر (زرد) کی جمع ہے، لیکن عرب میں اس کا استعمال اسود کے معنی میں بھی ہے۔ اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔ پھر ہر چنگاڑی کے مذید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔

سورۃ المرسلات [77]: 33 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0