مواد پر جائیں
77:44

سورۃ المرسلات، آیت 44

سورۃ المرسلات (سورۃ نمبر 77) · آیت 44 · پارہ 29 · صفحہ 581

سورۃ المرسلات، آیت 44

سورۃ المرسلات آیت 44 (77:44) کا ترجمہ: “یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

77:44

المرسلات · آیت 44

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ

یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔

سورۃ المرسلات [77]: 44 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0