مواد پر جائیں
75:19

سورۃ القيامة، آیت 19

سورۃ القيامة (سورۃ نمبر 75) · آیت 19 · پارہ 29 · صفحہ 577

سورۃ القيامة، آیت 19

سورۃ القيامة آیت 19 (75:19) کا ترجمہ: “پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

75:19

القيامة · آیت 19

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُۥ

پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔

سورۃ القيامة [75]: 19 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0