مواد پر جائیں
75:9

سورۃ القيامة، آیت 9

سورۃ القيامة (سورۃ نمبر 75) · آیت 9 · پارہ 29 · صفحہ 577

سورۃ القيامة، آیت 9

سورۃ القيامة آیت 9 (75:9) کا ترجمہ: “اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

75:9

القيامة · آیت 9

وَجُمِعَ ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔

سورۃ القيامة [75]: 9 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0