مواد پر جائیں
56:96

سورۃ الواقعة، آیت 96

سورۃ الواقعة (سورۃ نمبر 56) · آیت 96 · پارہ 27 · صفحہ 537

سورۃ الواقعة، آیت 96

سورۃ الواقعة آیت 96 (56:96) کا ترجمہ: “پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

56:96

الواقعة · آیت 96

فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ

پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر.[1]

مترجم کے حواشی

[1] حدیث میں آتا ہے کہ دو کلمے اللہ کو بہت محبوب ہیں، زباں پر ہلکے اور وزن میں بھاری۔ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سَبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ (صحيح بخاري آخری حدیث وصحيح مسلم كتاب الذكر ، باب فضل التهليل والتسبيح والدعاء)۔

سورۃ الواقعة [56]: 96 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0