مواد پر جائیں
78:11

سورۃ النبإ، آیت 11

سورۃ النبإ (سورۃ نمبر 78) · آیت 11 · پارہ 30 · صفحہ 582

سورۃ النبإ، آیت 11

سورۃ النبإ آیت 11 (78:11) کا ترجمہ: “اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

78:11

النبإ · آیت 11

وَجَعَلْنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشًا

اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] مطلب ہے کہ دن کو روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جد وجہد کر سکیں۔

سورۃ النبإ [78]: 11 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0