مواد پر جائیں
78:9

سورۃ النبإ، آیت 9

سورۃ النبإ (سورۃ نمبر 78) · آیت 9 · پارہ 30 · صفحہ 582

سورۃ النبإ، آیت 9

سورۃ النبإ آیت 9 (78:9) کا ترجمہ: “اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

78:9

النبإ · آیت 9

وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا

اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] سُبَاتٌ کے معنی قطع کرنے کے ہیں۔ رات بھی انسان وحیوان کی ساری حرکتیں منقطع کر دیتی ہے تاکہ سکون ہو جائے اور لوگ آرام کی نیند سو لیں۔ یا مطلب ہے کہ رات تمہارے اعمال کاٹ دیتی ہے یعنی عمل کے سلسلے کو ختم کر دیتی ہے۔ عمل ختم ہونے کا مطلب آرام ہے۔

سورۃ النبإ [78]: 9 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0