مواد پر جائیں
37:101

سورۃ الصافات، آیت 101

سورۃ الصافات (سورۃ نمبر 37) · آیت 101 · پارہ 23 · صفحہ 449

سورۃ الصافات، آیت 101

سورۃ الصافات آیت 101 (37:101) کا ترجمہ: “تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

37:101

الصافات · آیت 101

فَبَشَّرْنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٍ

تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] حَلِيمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔

سورۃ الصافات [37]: 101 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0