مواد پر جائیں
26:101

سورۃ الشعراء، آیت 101

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 101 · پارہ 19 · صفحہ 371

سورۃ الشعراء، آیت 101

سورۃ الشعراء آیت 101 (26:101) کا ترجمہ: “اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:101

الشعراء · آیت 101

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ

اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست.[1]

مترجم کے حواشی

[1] گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیا وصلحا بالخصوص حضرت نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) فرمائیں گے۔ لیکن کافروں اور مشرکوں کے لیے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔

سورۃ الشعراء [26]: 101 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0