مواد پر جائیں
26:105

سورۃ الشعراء، آیت 105

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 105 · پارہ 19 · صفحہ 371

سورۃ الشعراء، آیت 105

سورۃ الشعراء آیت 105 (26:105) کا ترجمہ: “قوم نوح نے بھی نبیوں کو جھٹلایا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:105

الشعراء · آیت 105

كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ ٱلْمُرْسَلِينَ

قوم نوح نے بھی نبیوں کو جھٹلایا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] قوم نوح (عليه السلام) نے اگرچہ صرف اپنے پیغمبر حضرت نوح (عليه السلام) کی تکذیب کی تھی۔ مگر چونکہ ایک نبی کی تکذیب، تمام نبیوں کی تکذیب کے مترادف اور اس کو مستلزم ہے۔ اس لیے فرمایا کہ قوم نوح (عليه السلام) نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔

سورۃ الشعراء [26]: 105 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0