مواد پر جائیں
26:110

سورۃ الشعراء، آیت 110

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 110 · پارہ 19 · صفحہ 371

سورۃ الشعراء، آیت 110

سورۃ الشعراء آیت 110 (26:110) کا ترجمہ: “پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:110

الشعراء · آیت 110

فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ

پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔

سورۃ الشعراء [26]: 110 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0