مواد پر جائیں
26:115

سورۃ الشعراء، آیت 115

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 115 · پارہ 19 · صفحہ 372

سورۃ الشعراء، آیت 115

سورۃ الشعراء آیت 115 (26:115) کا ترجمہ: “میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:115

الشعراء · آیت 115

إِنْ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ

میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، جلیل ہو یا حقیر۔

سورۃ الشعراء [26]: 115 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0