مواد پر جائیں
26:138

سورۃ الشعراء، آیت 138

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 138 · پارہ 19 · صفحہ 373

سورۃ الشعراء، آیت 138

سورۃ الشعراء آیت 138 (26:138) کا ترجمہ: “اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:138

الشعراء · آیت 138

وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ

اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیاکہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدۂ آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لیےانہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کااندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔

سورۃ الشعراء [26]: 138 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0