مواد پر جائیں
26:209

سورۃ الشعراء، آیت 209

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 209 · پارہ 19 · صفحہ 376

سورۃ الشعراء، آیت 209

سورۃ الشعراء آیت 209 (26:209) کا ترجمہ: “نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:209

الشعراء · آیت 209

ذِكْرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَ

نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی ارسال رسل اور انذار کے بغیر اگر ہم کسی بستی کو ہلاک کردیتے تو یہ ظلم ہوتا، ہم نے ایسا ظلم نہیں کیا بلکہ عدل کے تقاضوں کے مطابق ہم نے پہلے ہر بستی میں رسول بھیجے، جنہوں نے اہل قریہ کو عذاب الٰہی سے ڈرایا اور اس کےبعد جب انہوں نے پیغمبر کی بات نہیں مانی، تو ہم نے انہیں ہلاک کیا۔ مضمون بنی اسرائیل: 15 اور قصص: 59 وغیرہ بھی بیان کیاگیا ہے۔

سورۃ الشعراء [26]: 209 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0