مواد پر جائیں
26:37

سورۃ الشعراء، آیت 37

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 37 · پارہ 19 · صفحہ 368

سورۃ الشعراء، آیت 37

سورۃ الشعراء آیت 37 (26:37) کا ترجمہ: “جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:37

الشعراء · آیت 37

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ

جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی ان دونوں کو فی الحال اپنے حال پر چھوڑ دو، اور تمام شہروں سے جادوگروں کو جمع کرکے ان کا باہمی مقابلہ کیا جائے تاکہ ان کے کرتب کا جواب اور تیری تائید و نصرت ہوجائے۔ اور یہ اللہ ہی کی طر ف سے تکوینی انتظام تھا تاکہ لوگ ایک ہی جگہ جمع ہوجائیں اور ان دلائل و براہین کا بہ چشم سرخود مشاہدہ کریں، جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو عطا فرمائے تھے۔

سورۃ الشعراء [26]: 37 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0