مواد پر جائیں
26:58

سورۃ الشعراء، آیت 58

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 58 · پارہ 19 · صفحہ 369

سورۃ الشعراء، آیت 58

سورۃ الشعراء آیت 58 (26:58) کا ترجمہ: “اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:58

الشعراء · آیت 58

وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی فرعون اور اس کا لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں کیا نکلا، کہ پھرپلٹ کر اپنے گھروں اور باغات میں آنا نصیب ہی نہیں ہوا۔ یوں اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت و مشیت سےانہیں تمام نعمتوں سے محروم کرکے ان کا وارث دوسروں کو بنادیا۔

سورۃ الشعراء [26]: 58 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0