مواد پر جائیں
26:66

سورۃ الشعراء، آیت 66

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 66 · پارہ 19 · صفحہ 370

سورۃ الشعراء، آیت 66

سورۃ الشعراء آیت 66 (26:66) کا ترجمہ: “پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:66

الشعراء · آیت 66

ثُمَّ أَغْرَقْنَا ٱلْـَٔاخَرِينَ

پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] موسیٰ (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کردیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہوگیا۔

سورۃ الشعراء [26]: 66 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0