مواد پر جائیں
26:80

سورۃ الشعراء، آیت 80

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 80 · پارہ 19 · صفحہ 370

سورۃ الشعراء، آیت 80

سورۃ الشعراء آیت 80 (26:80) کا ترجمہ: “اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:80

الشعراء · آیت 80

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] بیماری کو دور کرکے شفا عطا کرنے والا بھی وہی ہے۔ یعنی دواؤں میں شفا کی تاثیر بھی اسی کے حکم سے ہوتی ہے۔ ورنہ دوائیں بھی بےاثر ثابت ہوتی ہیں۔ بیماری بھی اگرچہ اللہ کے حکم اور مشیت سے ہی آتی ہے۔ لیکن اس کی نسبت اللہ کی طرف نہیں کی۔ بلکہ اپنی طرف کی۔ یہ گویا اللہ کے ذکر میں اس کے ادب و احترام کے پہلو کو ملحوظ رکھا۔

سورۃ الشعراء [26]: 80 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0