مواد پر جائیں
26:86

سورۃ الشعراء، آیت 86

سورۃ الشعراء (سورۃ نمبر 26) · آیت 86 · پارہ 19 · صفحہ 371

سورۃ الشعراء، آیت 86

سورۃ الشعراء آیت 86 (26:86) کا ترجمہ: “اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

26:86

الشعراء · آیت 86

وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ

اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ دعا اس وقت کی تھی، جب ان پر یہ واضح نہیں تھا کہ مشرک (اللہ کے دشمن) کے لیے دعائے مغفرت جائز نہیں ،جب اللہ نے یہ واضح کردیا، تو انہوں نے اپنے باپ سے بھی بیزاری کا اظہار کردیا۔ (التوبة: 114)

سورۃ الشعراء [26]: 86 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0