مواد پر جائیں
102:6

سورۃ التكاثر، آیت 6

سورۃ التكاثر (سورۃ نمبر 102) · آیت 6 · پارہ 30 · صفحہ 600

سورۃ التكاثر، آیت 6

سورۃ التكاثر آیت 6 (102:6) کا ترجمہ: “تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

102:6

التكاثر · آیت 6

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ

تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ قسم محذوف کا جواب ہے یعنی اللہ کی قسم تم جہنم ضرور دیکھو گے یعنی اس کی سزا بھگتو گے۔

سورۃ التكاثر [102]: 6 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0