مواد پر جائیں
81:24

سورۃ التكوير، آیت 24

سورۃ التكوير (سورۃ نمبر 81) · آیت 24 · پارہ 30 · صفحہ 586

سورۃ التكوير، آیت 24

سورۃ التكوير آیت 24 (81:24) کا ترجمہ: “اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

81:24

التكوير · آیت 24

وَمَا هُوَ عَلَى ٱلْغَيْبِ بِضَنِينٍ

اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کی بابت وضاحت کی جا رہی ہے کہ آپ کو جن باتوں کی اطلاع دی جاتی ہے، جو احکام وفرائض آپ کو بتلائے جاتے ہیں، ان میں سےکوئی بات آپ اپنے پاس نہیں رکھتے بلکہ فریضۂ رسالت کی ذمے داریوں کا احساس کرتے ہوئے ہر بات اور ہر حکم لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں۔

سورۃ التكوير [81]: 24 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0