مواد پر جائیں
81:4

سورۃ التكوير، آیت 4

سورۃ التكوير (سورۃ نمبر 81) · آیت 4 · پارہ 30 · صفحہ 586

سورۃ التكوير، آیت 4

سورۃ التكوير آیت 4 (81:4) کا ترجمہ: “اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

81:4

التكوير · آیت 4

وَإِذَا ٱلْعِشَارُ عُطِّلَتْ

اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] عِشَارٌ ، عُشَراءُ کی جمع ہے، حمل والیاں یعنی گابھن اونٹیناں، جب ان کا حمل دس مہینوں کا ہو جاتا ہےتو عربوں میں یہ بہت نفیس اور قیمتی سمجھیں جاتی تھیں۔ جب قیامت برپا ہوگی تو ایسا ہولناک منظر ہوگا کہ اگر کسی کے پاس اس قسم کی قیمتی اونٹنی بھی ہوں گی تو وہ ان کی بھی پروا نہیں کرے گا۔

سورۃ التكوير [81]: 4 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0