التكوير · آیت 9
بِأَىِّ ذَنۢبٍ قُتِلَتْ
کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟[1]
مترجم کے حواشی
[1] اس طرح دراصل قاتل کو سرزنش کی جائے گی کیونکہ اصل مجرم تو وہی ہوگا نہ کہ موءدۃ جس سے بظاہر سوال ہوگا۔
سورۃ التكوير [81]: 9 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)