مواد پر جائیں
9:82

سورۃ التوبة، آیت 82

سورۃ التوبة (سورۃ نمبر 9) · آیت 82 · پارہ 10 · صفحہ 200

سورۃ التوبة، آیت 82

سورۃ التوبة آیت 82 (9:82) کا ترجمہ: “پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں[1] بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے۔” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

9:82

التوبة · آیت 82

فَلْيَضْحَكُوا۟ قَلِيلًا وَلْيَبْكُوا۟ كَثِيرًا جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ

پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں[1] بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے۔

مترجم کے حواشی

[1] قَلِيلا اور كَثِيرًا ٍیا تو مصدریت (یعنی ضِحْكًا قَلِيلا اور بُكَاءً كَثِيرًا) یا ظرفیت یعنی (زَمَانًا قَلِيلا وَزَمَانًا كَثِيرًا) کی بنیاد پر منصوب ہے اور امر کے دونوں صیغے بمعنی خبر ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ ہنسیں گے تو تھوڑا اور روئیں گے بہت زیادہ۔

سورۃ التوبة [9]: 82 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0