الطور · آیت 12
ٱلَّذِينَ هُمْ فِى خَوْضٍ يَلْعَبُونَ
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی اپنے کفر وباطل میں مصروف اور حق کی تکذیب واستہزا میں لگے ہوئے ہیں۔
سورۃ الطور [52]: 12 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)