الطور · آیت 14
هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِى كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یہ جہنم پر مقرر فرشتے (زبانیہ) انہیں کہیں گے۔
سورۃ الطور [52]: 14 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
تمام ممالک اور زبانیں
ملک کے مطابق حساب کا طریقہ، عصر کا مسلک اور ہجری تاریخ طے ہوتی ہے۔
سورۃ الطور (سورۃ نمبر 52) · آیت 14 · پارہ 27 · صفحہ 523
سورۃ الطور آیت 14 (52:14) کا ترجمہ: “یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِى كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.[1]
[1] یہ جہنم پر مقرر فرشتے (زبانیہ) انہیں کہیں گے۔
سورۃ الطور [52]: 14 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0