مواد پر جائیں
71:19

سورۃ نوح، آیت 19

سورۃ نوح (سورۃ نمبر 71) · آیت 19 · پارہ 29 · صفحہ 571

سورۃ نوح، آیت 19

سورۃ نوح آیت 19 (71:19) کا ترجمہ: “اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

71:19

نوح · آیت 19

وَٱللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ ٱلْأَرْضَ بِسَاطًا

اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی اسے فرش کی طرح بچھا دیا ہے تم اس پر اسی طرح چلتے پھرتے ہو جیسے اپنے گھر میں بچھے ہوئے فرش پر چلتے اور اٹھتے بیٹھتے ہو۔

سورۃ نوح [71]: 19 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0