مواد پر جائیں
74:16

سورۃ المدثر، آیت 16

سورۃ المدثر (سورۃ نمبر 74) · آیت 16 · پارہ 29 · صفحہ 575

سورۃ المدثر، آیت 16

سورۃ المدثر آیت 16 (74:16) کا ترجمہ: “نہیں نہیں، [1] وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.[2]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

74:16

المدثر · آیت 16

كَلَّآ إِنَّهُۥ كَانَ لِـَٔايَٰتِنَا عَنِيدًا

نہیں نہیں، [1] وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.[2]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔ [2] یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔

سورۃ المدثر [74]: 16 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0