مواد پر جائیں
74:17

سورۃ المدثر، آیت 17

سورۃ المدثر (سورۃ نمبر 74) · آیت 17 · پارہ 29 · صفحہ 575

سورۃ المدثر، آیت 17

سورۃ المدثر آیت 17 (74:17) کا ترجمہ: “عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

74:17

المدثر · آیت 17

سَأُرْهِقُهُۥ صَعُودًا

عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا۔ ارھاق کے معنی ہیں۔ انسان پر بھاری چیز لاد دینا۔ (فتح القدیر)

سورۃ المدثر [74]: 17 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0